ویڈیو:اسکردو میں چھوٹے ہتھیاروں سے فائرنگ کا مظاہرہ
فوج کے مختلف ہتھیار اور آلات دکھائے
بلتستان یونیورسٹی اور دیگر تعلیمی اداروں کے طلباء اور فیکلٹی ممبران نے گانچھے فیلڈ فائر رینج میں ایک دن پاک فوج کے ساتھ گزارا۔ اس دوران طلباء اور فیکلٹی ممبران نے فائرنگ کا مظاہرہ دیکھا۔ طلباء نے چھوٹے ہتھیاروں سے فائرنگ بھی کی۔ یونیورسٹی طلباء نے پاک آرمی کی پیشہ وارانہ مہارت کو سراہا اور شکریہ ادا کیا۔