ویڈیو:کراچی میں اے ٹی ایم کو توڑنے کی کوشش ناکام

پولیس نے ملزمان کے چھوڑے ہوئے اوزار قبضے میں لے لیے

کراچی کے علاقے سول لائن میں ملزمان بینک کا اے ٹی ایم توڑنے میں ناکامی کے بعد فرار ہوگئے۔ پولیس کو اے ٹی ایم توڑنے کی اطلاع مدد گار ون فائیو پر ملی۔ پولیس نے موقع سے ملزمان کے چھوڑے ہوئے اوزار قبضے میں لے لیے۔ پولیس کے مطابق مشن میں کیش محفوظ رہا، تاہم اے ٹی ایم کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔ ملزمان نے سی سی ٹی وی کیمروں پر اسپرے کے بعد واردات شروع کی۔

Tabool ads will show in this div