ویڈیو: عید میلاد النبی پر 140من ملک شیک تیار

مرکزی جلوس کے شرکا میں تقسیم کیا جائے گا
Feb 16, 2022

MBD Milk Shake Ftg 19-10

منڈی بہاءالدین میں عید میلاد النبی کے مرکزی جلوس کے شرکا کے لیے 140 من ملک شیک تیار کیا گیا ہے۔ مقامی تاجر کے مطابق مینگو ملک شیک کے لیے آم کئی ماہ قبل اسٹاک کیا جاتا ہے۔

MILK SHAKE

EID MILAD UN NABI

Tabool ads will show in this div