ویڈیو: اسلام آباد، لاہور میں توپوں کی سلامی
عید میلاد البنیﷺ عقیدت واحترام کیساتھ منایا جا رہا ہے
جشن عید میلاد النبی کے سلسلے ميں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد ميں 31 اور لاہور ميں 21 توپوں کی سلامی سے دن کا آغاز ہوا۔ پاک فوج کے چاق وچوبند دستوں نے اللہ کی کبريائی کے نعرے بلند کيے۔