ملتان:شائستہ کا نشانہ کبھی نہیں چوکتا

ملتان کی ماہر تیرانداز خاتون

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2020/10/Archer-Girl-Mul-PKG-18-10.mp4"][/video]

تیر اندازی کا نام سنتے ہی  ذہن میں کسی جنگجو کا خیال آتا ہے لیکن ملتان کی  شائستہ کرن نے اس تصورکو یکسر بدل دیا ہے۔ وہ تیر اندازی میں اتنی ماہر ہیں کہ ان کا ہر تیر نشانے پر جا لگتا ہے اور دیکھنے والے دنگ رہ جاتے ہیں۔ دیکھیے رپورٹ۔

Tabool ads will show in this div