لاہور:فضائی آلودگی کا سبب بننے والی گاڑیوں کوچیک کرنےوالےآلات موجود نہیں

نہ کوئی قابل ذکر کارروائی عمل میں لائی جاتی ہے

لاہور میں بڑھتی ہوئی فضائی آلودگی کے باوجود دھواں چھوڑتی گاڑیوں کو چیک کرنے کے آلات موجود نہیں ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ آلودگی کا باعث بننے والی گاڑیوں کے خلاف نہ چالان ہوتا ہے اورنہ کوئی قابل ذکر کارروائی عمل میں لائی جاتی ہے۔

POLLUTION

Tabool ads will show in this div