خبردار! ہو سکتا ہے آپ میرے پیار میں مبتلا ہو جائیں

اداکارہ مہوش حیات کی نئی سلفی وائرل

اداکارہ و سُپر ماڈل مہوش حیات نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک تصویر اپلوڈ کر کے مداحوں کو خبر دار کر دیا ہے۔

مہوش حیات نے گزشتہ روز اپنے انسٹاگرام پر اپنی ایک سیلفی شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ خبردار! ہو سکتا ہے آپ میرے پیار میں مبتلا ہو جائیں۔‘

مہوش حیات کی اس تصویر پر دیکھتے ہی دیکھتے ہزاروں لائیکس اور تعریفی کمنٹس آ چکے ہیں جن میں اُن کے مداحوں کا کہنا ہے کہ وہ پہلے ہی سے اُن کے پیار میں گرفتار ہیں۔

Tabool ads will show in this div