کراچی سرکلر ریلوے منصوبے سے جڑے حقائق اور پیچیدگیاں

ماہرين کے مطابق اس منصوبے پرعمل درآمد کا کوئی امکان نظرنہيں آرہا ہے

وزيراعظم عمران خان نے کراچی ميں جديد انٹرا سٹی ٹرين سروس کے منصوبے کا افتتاح تو کرديا ہےليکن ماہرين کے مطابق اس منصوبے پرعمل درآمد کا کوئی امکان نظرنہيں آرہا ہے۔صوبائی وزیرٹرانسپورٹ اویس شاہ نے بتایا ہے کہ 2 سال تو صرف کراچی سرکلرریلوے کی منصوبےکی کاغذی ضابطے پورے کرنے کے لیے درکار ہیں۔ کراچی کی انتظامی امورکےماہرسابق ایڈمنسٹریٹر فہیم زمان خان نےکے سی آر کے افتتاح کو سیاسی شعبدے بازی سےقراردیاہے۔

Karachi Circular Railway

Tabool ads will show in this div