ویڈیو: خان پور ڈیم کے قریب واقع 8دلکش آبشاریں
پہاڑوں پر پیدل سفر کرکے لوگ يہاں پہنچتے ہيں
خان پور ڈیم سے 25 کلو میٹر دور ايک ايسا پرفضا سیاحتی مقام ہے جہاں کی 8 دلکش آبشاريں مزيد خوبصورتی بڑھاتی ہيں۔ دیکھیں اس ویڈیو میں