پاکستان کےبلند ترین مقام پردوسری لمبی زپ لائن سے دلفریب نظارے

یہ سفرباحفاظت طے ہوتا ہے۔

پاکستان کے بلند ترین مقام پر دوسری طویل زپ لائن کے ذریعے سیاح راکاپوشی کی برف پوش چوٹی کا نظارہ کرتے ہیں۔ ان مقامات پرپہاڑوں اورچٹانوں کیساتھ سرسبز اورپُرفضاء مقام کےدلفریب مناظر دیکھنے سے تعلق رکھتے ہیں۔یہ سفرباحفاظت طے ہوتا ہے۔

Rakaposhi

Tabool ads will show in this div