جب زلزلہ بالاکوٹ پرقہر بن کر ٹوٹا
بہت کچھ کھودینے والےشخص کاآنکھوں دیکھا حال

آٹھ اکتوبر 2005 کے قیامت خیز زلزلے نے بالاکوٹ ميں بھی تباہی مچادی تھی اور وہاں کا شاید ہی کوئی گھر ایسا ہوگا جو اس تباہ کاری سے متاثر نہ ہوا ہو۔ زلزلے نے خاندان کے خاندان اجاڑ دیے لیکن خوش قسمتی سے ایک شخص بالکل محفوظ رہا۔ جانیے لرزہ خیز صورتحال کا آنکھوں دیکھا حال اس رپورٹ میں۔