بچوں میں سیلف ڈیفنس کی بڑھتی ہوئی مقبولیت
بہترین صلاحیتوں کامظاہرہ کرنے والوں میں ٹرافیاں اور میڈلز تقسیم کئے گئے

بچوں اور بچیوں کی سیلف ڈیفنس میں دلچسپی بڑھنے لگی۔اسلام آباد میں مارشل آرٹس اور جمناسٹک مقابلوں کا انعقاد کیا گیا۔ ایونٹ میں شریک کھلاڑیوں نےاپنی مہارتوں کے خوب جوہر دکھائے۔بہترین صلاحیتوں کامظاہرہ کرنے والوں میں ٹرافیاں اور میڈلز تقسیم کئے گئے۔