چترال ميں پولو کی رونقیں کرونا نے ماند کردیں

مقامی کھلاڑی خود کو فٹ رکھنے کے لیے کھیل کی مشق کرتےہیں

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2020/10/POLO-Fisal-Kareem-Segment-NEW-07-10.mp4"][/video]

پاکستان کے بلند ترين مقام چترال ميں پولو ايونٹ کی رونق کو کرونا نے ماند کرديا ہے۔ شندور پولو فیسٹول کو دنیا بھر میں بھرپور مقبولیت حاصل تھی۔ دنیا کے بلند ترین کھیل کے میدان پر اپنی دھاک بٹھاتے پولو کے کھلاڑیوں بھرپور مہارت کے ساتھ بھاگ دوڑ کرتے دکھائی دیتے تھے۔کرونا کے باعث شندور میں پچھلے دو برس  سے سناٹا ہے تاہم مقامی کھلاڑی خود کو فٹ رکھنے کے لیے کھیل کی مشق کرتے اور گھوڑوں کا بھی بھرپورخیال رکھتے ہیں۔ کھلاڑیوں نے امید ظاہر کی ہے کہ بہت جلد دوبارہ یہاں کی رونقیں بحال ہونگی۔

Shandoor

Tabool ads will show in this div