ملتان:پرانےنوٹ تبدیل کروانے والےشخص نےدھوم مچادی
رياض احمد نے گلی گلی نوٹ جمع کرنے کا بیٹرا اٹھا لیا ہے
ملتان ميں ايک چلتا پھرتا بينک پرانے نوٹ لے کر نئے فراہم کرتا ہے۔
ملتان کے 60 سالہ رياض احمد نے گلی گلی نوٹ جمع کرنے کا بیڑا اٹھا لیا ہے۔ نوٹ تبدیل کروانے والوں کو بینک جانے کی زحمت نہیں کرنا پڑتی اور طویل قطاروں سے بچ جاتے ہیں۔
ریاض سعیدی روزانہ صبح گھر سے نکالتے ہیں اور دکانداروں اور راہ گیروں سے پرانے نوٹ لے کر نئے نوٹ کا کاروبار کرتے ہیں۔ 40 سال سے یہ کاروبار کرکے رياض اپنے گھر کی کفالت کرتے ہيں۔
شہریوں کا کہنا ہے کہ نوٹوں کی تبدیلی کے لیے یہ انتہائی احسن اقدام ہے