ویڈیو: چور مسجد سے پنکھا چرا کر فرار

چور نے مسجد میں پانی بھی پیا

کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں قائم مسجد سے چور پنکھا چرا کر فرار ہوگیا۔ واقعہ کے مناظر مسجد کے اندر لگے سی سی ٹی وی کیمروں میں محفوظ ہوگئے۔ چوری سے قبل چوری نے مسجد کی ٹنکی سے پانی بھی پیا اور اطمینان سے مسجد کے اندر چکر لگاتا رہا۔ ویڈیو دیکھیں۔

MOSQUE

THEIF

Tabool ads will show in this div