رینجرز کی حمایت میں تاجروں کا سندھ اسمبلی کے باہر احتجاج

[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2015/12/Tajir-Protest-1500-Khi-17-12.mp4"][/video]

کراچی: کراچی میں رینجرز کو محدود اختیارات دیے جانے کے خلاف تاجر برادری کا سندھ اسمبلی کے باہر احتجاج جاری۔

تفصیلات کے مطابق تاجر برادری کے احتجاج کے باعث سندھ اسمبلی کے گیٹ کو زنجیر اور تالے لگا کر بند کردیا گیا ہے۔

مظاہرین سے نمٹنے کےلیے پولیس کی بھاری نفری اسمبلی اور اطراف میں تعینات کردی گئی ہے جبکہ سندھ اسمبلی کے سامنے واٹرکینن بھی پہنچا دیا گیا ہے۔

Tajir Protest 1500 Khi 17-12 002

تاجر برادری کا مطالبہ ہے کہ سندھ رینجرز کے خصوصی اختیارات بحال کیے جائے۔ سماء

Rangers' policing powers

TRADERS PROTEST

Sindh Assembly building

Tabool ads will show in this div