کارکنان اشتعال انگیزبیان پر مشتعل نہ ہوں، الطاف حسین

اسٹاف رپورٹر


لندن: ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین نے کارکنان و عوام کو ایم کیوایم کی قیادت کیخلاف کسی بھی فرد کے اشتعال انگیز بیان پر مشتعل نہ ہونے کی ہدایت کردی ہے۔


لندن سے جاری اپنے ایک بیان میں الطاف حسین نے کارکنوں اور عوام سے پرامن رہنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ۔۔ وہ ایم کیوایم کی قیادت کیخلاف اشتعال انگیز بیانات پر مشتعل نہ ہوں اور اپنے جذبات قابو میں رکھیں۔


انہوں نے کہا کہ ایم کیوایم مخالف کسی بھی فرد کی جانب سے ایم کیوایم کی قیادت کو مغلظات دینے اور اشتعال اور اشتعال انگیز زبان استعمال کرنے پر کارکنان اور عوام کا اشتعال میں آنا فطری عمل ہے،، کارکنان و عوام صبر کریں اور اللہ کے انصاف پر یقین رکھیں ،اللہ بہتر انصاف کرنے والا ہے۔ سماء

پر

child marriage

offers

celebrate

davis

spain

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div