کراچی:جمعہ کو مختلف علاقوں میں بارش کے مناظر

موسم مزید سہانا ہوگیا

کراچی میں جمعہ کو ڈيفنس،کلفٹن،نارتھ ناظم آباد ميں بارش نے موسم سہانا بنادیا۔مليرہالٹ،ايئرپورٹ اور اطراف ميں بھی بارش رپورٹ کی گئی۔ نیوکراچی انڈسٹریل ایریا سمیت احسن آباد،قائدآباداورناظم آباد میں بھی بارش ریکارڈ کی گئی۔

KARACHI RAIN

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div