گورکھ ہل کا موسم بارش کےبعدمزيد نکھرگيا

تيزبارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری

دادو میں جمعرات کو گورکھ ہل کے مقام کا موسم حسین ہوچکا ہے۔پہلے بادل آئے اورپھرخوب گرجنے کے بعدبرس گئے۔تيزبارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔

GORAKH HILL

Tabool ads will show in this div