نعمت اللہ کے دور میں 350 بسیں چلنے کا دعویٰ درست نہیں،مصطفیٰ کمال

کراچی کی نظامت سمبھالی تواس وقت ایک بس بھی نہیں چل رہی تھی

کراچی میں پریس کانفرنس کرتےہوئے چیئرمین پاک سرزمین پارٹی مصطفیٰ کمال نےکہا ہے کہ نعمت اللہ خان کی نظامت کےدورمیں350 چلتی تھیں تووہ سیاست چھوڑدیں گے۔انھوں نے بتایا کہ سال 2005 میں جب کراچی کی نظامت سمبھالی تواس وقت ایک بس بھی نہیں چل رہی تھی اورچلنے والی بسوں کا پہلے ہی خاتمہ ہوچکا تھا،ورثے میں ایک بس بھی نہیں ملی۔

MUSTAFA KAMAL

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div