ایمانوئل میکرون کو انڈا پڑنےکی ویڈیو وائرل
سیکورٹی گارڈ نےایک شخص کوحراست میں لےلیا

فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کو ایک شخص نےانڈا مار دیا، سيکيورٹی گارڈز نے انڈہ مارنے والےشخص کوحراست ميں لےليا۔ ایمانوئل میکرون فرانس کےشہر لیون کےتجارتی مرکز کا دورہ کررہے تھےکہ واپسی پر ہجوم میں سےموجود ایک شخص نے اُنہيں انڈا دے مارا تاہم انڈا کندھے پر لگ کرٹوٹا نہیں۔ فرانسيسی صدر کو ماضی ميں تھپڑ بھی پڑچکا ہے۔ رپورٹ دیکھیے۔
FRENCH PRESIDENT
Emmanuel Macron
تبولا
Tabool ads will show in this div