اسکردوکاخطرناک ٹریک 45سال بعدعبور کرلیا گیا
پہاڑی سلسلے کی اونچائی 16500 فٹ ہے۔

پاکستان ميں ٹريکنگ کا شوق بھی پروان چڑھنے لگا ہے۔کراچی کےعديل اطہرنے نوشکلا کا خطرناک ٹريک 5 دن میں عبور کرکے ریکارڈ قائم کردیا ہے۔45 سال میں کوئی مہم جو اس ٹریک کومکمل پار نہیں کرسکا تھا۔اسکردوکےعلاقے ارندو سےہنزہ کےعلاقےہسپرتک 125کلومیٹر کا ٹریک دشوار گزار ہے۔ یہاں پہاڑی سلسلے کی اونچائی 16500 فٹ ہے۔