ویڈیو: کرونا میں آبادی اور بڑھ گئی ہے،انور مقصود

مردم شماری کی جائے توصرف مردوں کو نہ گناجائے
Sep 26, 2021

مزاح نگار انور مقصود کی کھٹی ميٹھی باتوں نے آرٹس کونسل کراچی میں محفل کشت زعفران بنادی۔ انور مقصود کا کہنا تھا کہ اب اگر مردم شماری کی جائے تو صرف مردوں کو نہ گنا جائے۔ کرونا میں تو آبادی اور بھی بڑھ گئی ہے۔ اب تولوگ کمروں سے ہی باہر نہیں نکلتے۔

ANWAR MAQSOOD

Tabool ads will show in this div