ویڈیو: پاکستان کی پہلی نابينا سول سرونٹ افسر اور سفارتکار

دنيا کے لئے مثال
Sep 25, 2021

صائمہ سليم نے جنرل اسمبلی سے خطاب ميں بھارت کا اصل چہرہ دنيا کو دکھا ديا اور کہا کہ مقبوضہ کشمير بھارت کا اٹوٹ انگ نہيں اور نہ ہی يہ بھارت کا داخلی معاملہ ہے۔ بھارت دہشت گردوں کو منظم کررہا ہے تاکہ پاکستان کی معاشی ترقی روکی جا سکے۔

UNGA

Tabool ads will show in this div