پاکستانی ڈراموں میں تھپڑ کا کلچر کہاں سے آیا ؟
تشدد دکھانا ہمارے معاشرے کا عام حصہ بن چکا ہے،گوہررشید

ایک زمانہ تھا جب پاکستانی ڈراموں کا کوئی مقابلہ نہ تھا شاید و نادر ہی ہمارے کسی ڈراموں پر کوئی تنقید ہوئی بلکہ تعریف کا عالم یہ تھا کہ نہ صرف ہمارے ملک میں بلکہ سرحد پار بھارت میں بھی ہمارے ڈراموں کی تعرویف کی جاتی تھی ۔
پچھلے دو ہفتوں کےدوران ان دنوں آن ایئر ہونے والوں ڈراموں میں سے چند ڈراموں پر شائیقن کی جانب سے تنقید سامنے آئی جس کی وجہ ڈراموں میں خاتون کردار پر تھپڑ مارنا تھا، نہ صرف سوشل میڈیا صارفین بلکہ سیاسی رہنما شرمیلا فاروقی سمیت اداکار گوہر رشید نے بھی اپنے ہی ڈرامے پر تنقید کی ۔
کیا ڈراموں کی مقبولیت میں اضافے کیلئے ان میں مصالحہ ڈالنا ہماری مجبوری بن گیا ہے ۔جانئئے کیلئے ویڈیو دیکھیں
Pakistani drama
LAPATA
تبولا
Tabool ads will show in this div