کیٹ ميڈلٹن کےٹینس کھیلنے کی ویڈیو وائرل
يوايس اوپن جيتنےوالی 18سالہ ایما سےملاقات

برطانوی شہزادی کيٹ ميڈلٹن کی يوايس اوپن جيتنے والی 18 سالہ برطانوی پليئر ايما ريڈوکانو سے ملاقات، شہزادی کيٹ نے ايما کےساتھ ٹينس بھی کھيلی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر ہوگئی۔