رحیم یار خان:یونیورسٹی طالبہ کےاغواء کا معمہ حل

لڑکی کو بازیاب کرایا گیا
Sep 24, 2021
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2020/09/RYK-Missing-Girl-Drop-Scene-FTG-24-09.mp4"][/video]

رحیم یار خان سے لاپتہ ہونے والی یونیورسٹی طالبہ کی گمشدگی کا معمہ حل ہوگیا۔

پولیس کے مطابق یونیورسٹی طالبہ 4 روز قبل لاپتہ ہوئی تھی جس کو بازیاب کرایا گیا ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ مذکورہ لڑکی کی فیس بک پر ایک لڑکے سے دوستی ہوئی تھی جس کے بعد اس نے لڑکے سے شادی کرلی۔

دوسری جانب لڑکی اور لڑکے عدالت میں پیش ہوکر اپنا بیان ریکارڈ کرایا جس پر عدالت نے لڑکی کی خواہش پر اسے والدین کے ہمراہ جانے کی اجازت دیدی۔

یادرہے کہ لڑکی کے والدین کی جانب طالبہ کے اغواء کا مقدمہ درج کرایا گیا تھا۔

RAHIM YAR KHAN

University Student