آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کا آفیشل نغمہ جاری

ٹی 20 ورلڈ کپ 17 اکتوبر سے شروع ہورہا ہے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے آئندہ ماہ ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ کا نغمہ جاری کردیا۔

ویڈیو شروع ہوتے ہی مختلف ممالک کے شہر دکھائے گئے ہیں جس میں جمیکا، ممبئی، آکلینڈ، کراچی، کو دکھایا گیا ہے اور ان مختلف شہروں کے رہنے والوں کو کام کاج چھوڑ کر میچ دیکھتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔

کارٹونک کیریکٹر پر مشتمل ویڈیو میں بھارتی کپتان ویرات کوہلی، کیرون پولارڈ، گلین میکسویل اور راشد خان کو ویڈیو میں دکھایا گیا ہے۔

یاد رہے کہ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 17 اکتوبر سے شروع ہورہا ہے جس میں ٹاپ کی آٹھ ٹیمیں شامل ہیں۔

T20

ICC T20 WORLD CUP

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div