ویڈیو: بارش کے بعد مختلف سڑکوں پر شدید ٹریفک جام

شاہراہ فیصل، صدر اور اطراف کی سڑکوں پر لمبی قطاریں

کراچی میں شدید بارش نے ایک بار نظام زندگی درہم برہم کردیا، شاہراہ فیصل اور مختلف سڑکوں پر جگہ پانی کھڑا ہونے سے ٹریفک کی روانی متاثر ہورہی ہے، میٹروپول، صدر، زینت مارکیٹ، شاہراہ فيصل اور اطراف کے علاقوں ميں گاڑيوں کی لمبی قطاريں لگ گئیں، منٹوں کا سفر گھنٹوں میں بدل گیا، شہریوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ویڈیو دیکھیں۔

traffic jam

Tabool ads will show in this div