پاکستان میں گھر کیلئے کم قیمت قرضہ حاصل کرنے کاطریقہ

کیا آپ کم قیمت قرضے کے لیے کوالیفائی کرتے ہیں، ویڈیو دیکھیں۔

بزنس جرنلسٹ بلال حسین نے اپنے تجربے کی بنیاد پر بتایا ہے کہ کس طرح کم قیمت قرضہ حاصل کیا جاسکتا ہے، یہ قرضہ میرا پاکستان میرا گھر اسکیم کے تحت جاری کیا جارہا ہے۔

اس کے لیے کون سی دستاویز درکار ہوتی ہیں اور کن شرائط میں یہ قرضہ مل سکے گا، یہ تمام باتیں اس ویڈیو میں موجود ہیں۔

PM IMRAN KHAN

Naya Pakistan Housing scheme

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div