کراچی:صفورا چورنگی پربھی بارش سے روزمرہ امور متاثر

گلشن معمار میں3.3ملی میٹربارش ریکارڈکی گئی

کراچی کے علاقے صفورا چورنگی پر بھی بارش کے دوران روز مرہ امور متاثر ہوئے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کو سب سے زیادہ بارش سرجانی میں70ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔ ائیرپورٹ14.2،جناح ٹرمینل10.2، پی اے ایف فیصل بیس36ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔یونیورسٹی روڈ5.2،ناظم آباد18.0، قائدآباد5.5  اور سعدی ٹاون میں 7.7ملی میٹر بارش ہوئی۔ گلشن معمار میں3.3ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔

KARACHI RAIN

SAFORA CHOWRANGI

Tabool ads will show in this div