شہباز شریف کی جرمن کمپنیوں کو بجلی کے پیداواری شعبے میں سرمایہ کاری کی دعوت

اسٹاف رپورٹ
برلن: وزیراعلٰی پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے جرمن کمپنیوں کو پاکستان میں بجلی کی پیداوارمیں سرمایہ کاری کی دعوت دی ہے ۔۔ ان کا کہنا ہے کہ بجلی کے پیداواری شعبے میں انجنئیرنگ ٹیکنالوجی کی بجائے مشنری اور پلانٹس کی فراہمی  زیادہ سود مندثابت ہوسکتی ہے۔۔

برلن میں پاکستان ڈے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان اورجرمنی کے درمیان دیرپا دو طرفہ تعلقات ہیں ۔۔

انھوں نےجرمن سرمایہ کاروں کو پاکستان میں بجلی کی پیداواری شعبے میں سرمایہ کاری کی دعوت دی ۔۔

اس موقع پر جرمن وزیر خارجہ نے کہا کہ مطلوبہ معیار کے نفاذ سے پاکستان بین الاقوامی سرمایہ کاروں کے لئے پرکشش ثابت ہوسکتا ہے۔۔ سماء

میں

کی

کے

کو

drive

wealth

prevention

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div