لوئر دیر میں دھماکے سے گاڑی اور دکان تباہ

ویب ڈیسک:
لوئر دیر : لوئر دیر میں دھماکے سے گاڑی اور دکان تباہ ہوگئے۔ پولیس کے مطابق لوئر دیر کے علاقے تحصیل میدان میں دکان کے قریب دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں گاڑی اور دکان تباہ ہوگئی۔ تاہم دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ تباہ ہونے والی دکان کے قریب دھماکا خیز مواد نصب کیا گیا تھا، جس کی زد میں آکر گاڑی بھی تباہ ہوگئی۔ سماء

اور

میں

سے

handover

deadline

expats

Tabool ads will show in this div