لاہورکےمیوزیم میں دشمن کے وارناکام بنانے کی داستان موجود ہے

نصف صدی قبل بھی دشمن کو شکست فاش دی

لاہور کا آرمی میوزیم تحریک آزادی، پاک فوج کی شجاعت و قربانیوں اور شہداکی یاد دلاتا ہے جنہوں نے پاک سرزمین کے لئے اپنی جانوں کا نذرانہ دیا۔ اس میوزیم کو اگست 2017 میں مکمل کیا گیا۔یہاں جنگوں کے تمام اہم واقعات کو نقشوں، ہتھیاروں اور مجسموں کی صورت میں خوبصورت انداز میں پیش کیا گیا ہے اور یہ نئی نسل کے لئے تاریخ سے متعلق معلومات کا بہترین ذریعہ ہے۔

6TH SEPTEMBER

ARMY MUSEUM

Tabool ads will show in this div