ویڈیو: یوم دفاع و شہداء پر نیا ملی نغمہ جاری

نغمہ افواج وقوم کے عزم کاعکاس ہے،آئی ایس پی آر
Sep 04, 2021

ہم تیرے ہم قدم، ہم تیرے ہم زباں، اے زمینِ وطن مادرِ مہرباں۔ آئی ایس پی آر نے یوم دفاع و شہداء کے حوالے سے نیا ملی نغمہ جاری کردیا۔ گلوکاروں میں عابدہ پروین، سجاد علی، شفقت امانت علی اور سعادت علی شامل ہیں۔ ویڈیو دیکھیں۔

DEFENSE DAY

6TH SEPTEMBER

Tabool ads will show in this div