خضدار میں 3.5 زلزلے کے جھٹکے
گہرائی 10کلو میٹر زیر زمین تھی

بلوچستان کے ضلع خضدار میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.5 ریکارڈ کی گئی جس کی گہرائی 10 کلو میٹر زیر زمین تھی۔
زلزلے کا مرکز شہر سے 150 کلو میٹر دور شمال مغربی پہاڑی سلسلے میں تھا۔
زلزلے سے شہری گھروں سے باہر نکل آئے تاہم فی الحال کسی بھی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
KHUZDAR
تبولا
Tabool ads will show in this div