یوم دفاع پر پاک فوج کی 8ویں ویڈیو جاری
بہادر خواتین کی غیر متزلزل عزم دکھایا گیا ہے
پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر نے یوم دفاع و شہداء کے حوالے سے آٹھویں ویڈیو جاری کردی۔ جس میں بہادری کا مظاہرہ کرنیوالی خواتین کے غیر متزلزل عزم کی عکاسی کی گئی ہے۔ ویڈیو دیکھیں۔