اسکول کے بچوں نے بندر گود لے لیا

World Monkey Day Lhr Pkg yjb 14-12 لاہور : لاہور کے چڑيا گھر ميں بندروں کا عالمی دن منایا گیا، جہاں بچوں کي طرف سے خاطر تواضع پر بندروں نے خوب اچھل کود کي اور اسٹائل بنا کر تصويريں بھي کھنچوائيں۔ بندر بول تو نہيں سکتے مگر پيار کي زبان خوب سمجھتے ہيں۔ بچوں نے ان جيسا روپ دھار کر اٹھکھيلياں کيں تو بندر بھي پيچھے نہ رہے۔ پہلے سب نے کي اچھل کود اور پھر ہوئي بندروں کی کھانے سے تواضع۔ اس موقع پر ننھے بچوں نے اپنا تيار کردہ ٹيبلو بھي پيش کيا۔ عالمي دن کي مناسبت سے خصوصي کيک کاٹا گيا اور مہمانوں نے اظہار محبت کے طور پر ايک بندر کو گود بھي ليا۔ لاہور چڑيا گھر ميں خوشي کے يہ مناظر بچوں نے تصاوير بنا کر اپنے کيمروں ميں بھي محفوظ کيے۔ سماء

WORLD MONKEY DAY

SCHOOL STUDENTS

Tabool ads will show in this div