بارش نےلاہورنکھاردیا
شہری چٹ پٹے پکوڑے سموسےکھانے نکل پڑے

لاہور میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ جہاں برکھا میں بیل بوٹے نکھر گئے اور گرین بیلٹس دلکش نظارے پیش کرنے لگیں وہیں بھیگی رت کا مزہ دوبالا کرنے کے لیے شہریوں نے بھی چٹخارے دار سموسوں پکوڑوں کی دکانوں کا رخ کرلیا۔ دیکھیے رپورٹ۔
RAINING
Lahore rain
تبولا
Tabool ads will show in this div