ویڈیو:90میل فی گھنٹہ کی رفتارسےبالز کھیلنا کتنا مشکل ہے

مشین ان سوٸنگ اورآٶٹ سوٸنگ بالنگ بھی کرواسکتی ہے
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2020/08/ball-machine.mp4"][/video]

کرکٹ کے کھیل میں 90میل فی گھنٹہ کی رفتار سے کروائی جانے والی بالز کو کھیلنا کتنا آسان ہے۔ کراچی میں قائم کرکٹ اکیڈمی میں عمان کی جانب سے انٹرنیشنل کرکٹر محمد اسلم بچوں کو بولنگ مشین پر خصوصی ٹریننگ دے رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ جدید کرکٹ میں بولنگ مشین کا کردار بہت اہم ہے، بولنگ مشین پینتالیس سےنناوے میل فی گھنٹہ سے گیند پھینکتی ہے جبکہ یہ مشین ان سوٸنگ اور آٶٹ سوٸنگ کروانے کی اہلیت بھی رکھتی ہے۔ رپورٹ دیکھیے۔

Tabool ads will show in this div