جھنگ: تریموں ہیڈورکس پرپل ٹریفک کےلیےکھول دیا گیا

رابطہ نہروں پر نئے پل کی تعمیر کا کام مکمل

جھنگ میں تریموں ہیڈ ورکس کا توسیعی منصوبہ اور رابطہ نہروں پر نئے پل کی تعمیر کا کام مکمل ہوگیا ہے۔ پل کو ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ اس سے قبل اس پل پر ٹرالیوں کے پھنس جانےکے باعث ٹریفک جام رہتا تھا۔

JHANG

Tabool ads will show in this div