چمن بارڈرپرافغان شہریوں کی آمد کاسلسلہ جاری

آنےوالوں کے سفری دستاویزات کوچيک کياجارہا ہے

افغانستان میں حکومت کی تبدیلی اور طالبان کے کنٹرول کے بعد افغان شہری غیریقینی صورتحال کا شکار ہیں۔ روزانہ بڑی تعداد میں افغان شہری سرحد پارکرکےپاکستان میں داخل ہونےکےعلاوہ ديگرممالک میں جانے کی کوشش کررہے ہیں۔چمن بارڈر پرافغانستان سے آنےوالوں کےسفری دستاویزات کوچيک کياجارہا ہے۔سرکاری ذرائع کے مطابق روزانہ افغانستان سے 4 سے 5 ہزار افغان باشندے پاکستان میں داخل ہوتے ہیں اور اس کے بعد کوئٹہ اور ملک کے دیگر شہروں کو جارہے ہیں۔

CHAMAN

Tabool ads will show in this div