خدا اور محبت3: کیا ماہی اور سکندر کی شادی ہوجائیگی؟

ڈرامے کی اب تک 29 قسطیں نشر کی جاچکی ہیں
ہاشم ندیم کا تحریر کردہ ڈرامے خدا اور محبت سیزن 3 نے گزشتہ 6 ماہ سے زائد سے شائقین کو اپنے سحر میں جکڑ رکھا ہے، گزشتہ ہفتے نشر کی گئی قسط نے دیکھنے والوں میں مزید دلچسپی پیدا کردی ۔ ڈرامے کی کہانی کو ہدایتکار سید وجاہت حسین نے ڈرامے کی شکل دی ہے جبکہ اداکارہ اقرا عزیز اور اداکار فیروز خان کی جوڑی ماہی اور فرہاد کے روپ میں اپنے فن کا جادو جگارہی ہے۔ ویڈیو دیکھیں

Feroze Khan

IQRA AZIZ

KHUDA AUR MOHABBAT

Tabool ads will show in this div