راولپنڈی: موٹر سائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ، پولیس اہلکار زخمی

ہیڈ کانسٹیبل تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل

Developing-Story-urdu

راولپنڈی کے رینج روڈ پر موٹر سائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شدید زخمی ہوگيا۔

زخمی ہونے والے ہیڈ کانسٹیبل شیر افگن کو تشویشناک حالت میں ڈی ایچ کیو منتقل کر دیا گیا جہاں علاج جاری ہے۔

پولیس کے مطابق گزشتہ رات اہلکار نے ناکہ پر موٹرسائیکل سواروں کو رکنے کا اشارہ کیا تھا۔

Tabool ads will show in this div