دوسراٹیسٹ: پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو چاروں شانے چت کردیا
بابر الیون نے میزبان ٹیم کو 109رنز سے شکست دی

پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز کو تمام شعبوں میں آؤٹ کلاس کرتے ہوئے 109 رنز کی فتح اپنے نام کرلی۔ دو میچوں کی سیریز آئی سی سی مینز ٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ تھی، جس کا اختتام 1-1 سے ڈرا پر ہوا۔ ہم پاکستان کی میچ میں مجموعی کارکردگی پر کا جائزہ لینے سمیت آپ کے ساتھ کچھ حیرت انگیز اعداد و شمار بھی شیئر کریں گے۔
West Indies
تبولا
Tabool ads will show in this div