گلگت بلتستان: بلند چوٹی پر رقص کا گنیزورلڈ ریکارڈ
نوجوانوں کا ہنزہ کی روایتی موسیقی و رقص

گلگت بلتستان ميں نوجوانوں نے بلند ترين چوٹيوں ميں شامل منگلک سر پر ڈانس پارٹی کا گنيز ورلڈ ريکارڈ بنا ليا۔ شمشال 5 ہزار 909 ميٹر بلند چوٹی پر نوشيرخان اور ساتھيوں کی جانب سے ہنزہ کی روایتی موسیقی و رقص۔ دیکھیے رپورٹ۔