فیصل آباد:خاتون پر فقرے کسنا لڑکوں کو مہنگا پڑگیا

پانچ افراد گرفتار

فيصل آباد ميں شیخوپورہ روڈ پر خواتین کو ہراساں کرنے والا گروہ پکڑا گیا۔ پولیس کے مطابق خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ متاثرہ خاتون کا کہنا تھا کہ وہ رکشہ ميں اپنے خاوند کے ہمراہ جارہی تھیں کہ ایک پان کی دکان پرکھڑے لڑکوں نے ان پر فقرے کسے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ اس حرکت سے منع کرنے پر ان لڑکوں نے انہں اور ان کے خاوند کو تشدد کا نشانہ بنایا۔

PUNJAB POLICE

Tabool ads will show in this div