ویڈیو: خاتون نے سابق شوہر پر تیزاب پھینک دیا

خاتون کچھ روزسے ملنے کيلئے بلا رہی تھی

دوبارہ شادی سے انکار پر خاتون نے سابق شوہر پر تيزاب پھينک ديا۔ متاثرہ شخص عثمان کا کہنا ہے کہ ملزمہ شبانہ نے دوسرے سابق شوہر اور بھائی کے ساتھ مل کر حملہ کيا۔ شاہنواز قادری کی رپورٹ

acid

Tabool ads will show in this div