آئی ایم ایف نےافعانستان کومالی وسائل کی فراہمی روک دی

عالمی برادری افغانستان کی حکومت تسلیم کرنے پر یکسو نہیں
Aug 19, 2021
[caption id="attachment_1908802" align="alignnone" width="800"]IMF فوٹو: اے ایف پی[/caption]

طالبان کے برسر اقتدار آنے پر آئی ایم ایف نے افغانستان کو مالی وسائل کی فراہمی روک دی۔

آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف ہمیشہ عالمی برادری سے رہنمائی حاصل کرتا ہے اور عالمی برادری افغانستان کی حکومت کو تسليم کرنے پر يکسو نہيں۔

ترجمان آئی ایم ایف کے مطابق افغانستان آئی ایم ایف کے وسائل تک رسائی حاصل نہیں کرسکتا۔

دوسرے جانب امریکا نے بھی افغانستان کے ساڑھے 9ارب ڈالر کے اثاثے منجمد کر دیے ہیں۔ افغانستان کی یہ رقم امریکی ریزرو بینک میں رکھی ہوئی تھی۔

کینیڈا ںے افغانستان میں طالبان کی حکومت تسلیم کرنے سے انکار کر دیا ہے۔