منفرد آواز سےسوشل میڈیا پر دھوم مچانے والا امجد بلتستانی

امجد چٹھی جماعت کا طالب علم ہے

سوشل میڈیا پر آجکل ایک باصلاحیت بچے کا خوب چرچہ ہے، جس نے یوٹیوب پر دھوم مچائی ہوئی ہے، 14 سالہ امجد بلتستانی چھٹی کلاس کا طالب علم ہے،امجد کا تعلق پاکستان کے صوبے گلگت بلتستان سے ہے۔ویڈیو دیکھیں

amjad baltistani

Tabool ads will show in this div